DCSIMG
Skip Global Navigation to Main Content
ویڈیوز

ہمارے سمندر کو محفوظ رکھنے میں مدد کریں

03 جون 2014


یہ ویڈیو امریکی محکمہ خارجہ کے بین الاقوامی معلوماتی پروگراموں کے بیورو نے مئی 2014 میں تیار کی۔ مقرر وزیرخارجہ جان کیری ہیں۔


00:00:01.167,00:00:04.500
وزیر خارجہ کیری: سمندر تقریبا ہماری زمین کے تین چوتھائی حصے کا احاطہ کیے
ہوئے ہے،
00:00:04.500,00:00:07.208
لیکن ہمارا سمندر آج شدید خطرے میں ہے،
00:00:07.208,00:00:10.083
اور نقصان حادثاتی طور پر نہیں ہورہا۔
00:00:10.083,00:00:12.750
وجہ انسانی سرگرمیاں ہیں۔
00:00:12.750,00:00:16.292
ماہی گیری کے نقصان دہ طریقے، بلکہ غیرقانونی ماہی گیری؛
00:00:16.292,00:00:18.500
کوڑے کے دیو ہیکل ٹکڑے؛
00:00:18.500,00:00:22.250
سینکڑوں مردہ خطے؛ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بلند ہوتی سطحیں ¬¬¬__
00:00:22.250,00:00:25.583
یہ سب زیر سمندر زندگی کے لئے خطرہ ہیں۔
00:00:25.583,00:00:27.917
یہ بری خبر ہے۔
00:00:27.917,00:00:31.292
اچھی خبر یہ ہے کہ اس طرح ہونا ضروری نہیں ہے۔
00:00:34.292,00:00:39.583

حکومتیں، کمیونیٹیاں اور افراد ان رحجانات کو بدلنے میں اب حرکت میں
آ سکتے ہیں۔
00:00:39.583,00:00:44.750

ہم سمندر کو محفوظ بنا سکتے ہیں اگر ہم اس کے ساتھ " اپنے سمندر" کی طرح کا سلوک کرنا شروع
کردیں۔
00:00:44.750,00:00:47.833
جہاں کہیں آپ رہتے ہیں، کسی نہ کسی طرح آپ مدد کرسکتے ہیں۔
00:00:47.833,00:00:50.792
ایسی چیزیں ہیں جو آپ کریں تو فرق پڑ سکتا ہے۔
00:00:50.792,00:00:56.458

آئیے آج کی نسل اور آنے والی نسلوں کے لئے، ایک زیادہ صحتمند سمندر کی خاطر
کام کریں۔
00:00:56.458,00:01:00.458
اپنی حمایت کا اظہار کریں اور دوسروں کو بتائیں کہ آپ یہ عزم کس طرح کریں گے۔
00:01:00.458,00:01:03.417
ہمارے سمندر یا آبی گزرگاہوں میں کوڑاکرکٹ نہ پھینکیں۔
00:01:03.417,00:01:05.708
پائیدار قسم کی سمندری خوراک کا طلب کریں۔
00:01:05.708,00:01:10.583
ہماری آبی گزرگاہوں اور ساحلوں کو صاف کرنے کے لئے سال میں ایک دن رضاکارانہ طور پر کام کریں۔
00:01:10.583,00:01:18.958
دنیا بھر کے ہمارے لیڈروں کو اکٹھا مل کر سمندر کو زیادہ صحتمند بنانے کی خاطر اب کام کرنے کے لئے کہنے کا، میرا ارادہ ہے اور ہم اس راہ میں قیادت کرنے میں مدد کریں گے۔

00:01:18.958,00:01:23.750
آپ ہمارے سمندر کو محفوظ بنانے میں مدد کرنے کے لئے کیا کریں گے؟
00:01:23.750,00:01:31.000
ہمارے سمندر کو محفوظ بنانے میں مدد کریں۔
#OurOcean2014
www.state.gov/ourocean/action

00:01:32.750,00:00:00.000

سلیکٹ فوٹوز © اے پی کی تصاویر